رپورٹس مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آگیا 9 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ شائع 12 جولائ 2024 12:31pm
رپورٹس آذربائیجان کے صدر پاکستان پہنچ گئے، خصوصی مناظر الہام علیوف کے دورہ پاکستان کے درمیان دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
رپورٹس صدر زرداری کا وفاقی حکومت پر تعاون نہ کرنے کا الزام مسائل حل نہیں ہورہے، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت بنانا گرانا جانتے ہیں، صدر مملکت کی پارٹی رہنماوں سے گفتگو
رپورٹس الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے 4 رکنی بینچ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی قابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے سماعت کو 7 اگست تک ملتوی کردیا۔
رپورٹس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس نیلم نے حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے جسٹس نیلم سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
رپورٹس ملک بھر میں فلور ملز کی آج سے ہڑتال ود ہولڈنگ ٹیکس سے آٹا مہنگا ہوجائے گا، فلور ملز مالکان کا موقف
رپورٹس صنم جاوید کو بڑا ریلیف مل گیا لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گوجرانوالہ میں 9 مئی کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔
رپورٹس وہاب ریاض عہدے سے فارغ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد اقدامات اٹھائے، ذرائع
رپورٹس راولپنڈی میں بارش سے شاہراہیں ندی نالوں میں تبدیل جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع ایکسپریس وے فلائی اوور پر پانی جمع ہوگیا۔
رپورٹس ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف فلور ملز کی ہڑتال وفاقی حکومت کا فلور ملز نمائندگان کے مطالبات کی منظور ی سے انکار، ذرائع
رپورٹس فون ٹیپ کرنے کی اجازت، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج لاہور کے شہری نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے درخواست دائر کی۔
رپورٹس کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شخص قتل موٹر سائیکل سوار 2ملزمان نے عمران سے موبائل فون اور نقدی چھین لی۔
رپورٹس کراچی میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی کراچی میں کل سب سے زیادہ بارش سرجانی میں 58 ملی میٹر یکارڈ ہوئی۔
رپورٹس کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے مناظر شہر قائد کے علاقوں صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور، گلشن اقبال، نئی کراچی، نارتھ کراچی، گلستان جوہر، ملیر، ایئرپورٹ اور اطراف کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
رپورٹس وفاقی حکومت کا عاشورہ پر عام تعطیل کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے 16 اور 17 جولائی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
رپورٹس مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، فیصلہ محفوظ 2018 میں بلوچستان عوامی پارٹی نے کوئی سیٹ نہیں جیتی لیکن تین مخصوص نشستیں ملیں، وکیل
رپورٹس کراچی میں آج پھر بارش کی پیشگوئی کراچی میں مون سون کا پہلا اسپیل کل تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
رپورٹس ’پاکستان میں پرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں‘ احتجاج پرامن طریقے سے کیا جانا چاہیے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنا ہمارا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ
رپورٹس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ان ایکشن چیئرمین پی سی بی نے سابق کرکٹرز سے طویل ملاقات کے دوران 4 روزہ میچز، انڈر 19 ٹورنامنٹس کرانے پر اتفاق ہوا۔
رپورٹس صحافی ارشد شریف کا قتل، کینیا کی عدالت کا بڑا فیصلہ کینیا کی عدالت نے پولیس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
رپورٹس پاکستان اسٹاک میں آگ کیسے لگی؟ چیف فائر آفیسر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ سے متعلق تمام تفصیلات بتادیں۔
رپورٹس پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں خوفناک آگ، خصوصی مناظر آگ چوتھی منزل سے پانچویں منزل تک پہنچ گی، آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا ہے، ترجمان
رپورٹس پرویز الہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
رپورٹس سندھ میں فوج، رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کی منظوری سندھ حکومت کی جانب سے محرم الحرام میں فوج کی تعیناتی کی درخواست کی گئی تھی۔
رپورٹس پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ لگ گئی فلور پر دھویں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے، ریسکیو 1122 کی 2 فائر بریگیڈ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
رپورٹس سکردو: برگے نالے سے آنے والے سیلاب کی تباہی سکردو میں گلیشیئر پگھلنے سے نالوں میں طغیانی، پانی علاقوں میں داخل، ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔
رپورٹس مری میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ریسکیو اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
رپورٹس نیشنل ہائی وے پر دھرنا، بدترین ٹریفک جام مبینہ مقابلے میں خاتون کے جاں بحق ہونے پر علاقہ مکینوں نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔