اس سے کچھ دن قبل ہی خبر سامنے آئی تھی کہ ایکس کے ٹائم لائن کا ڈیزائن بھی مکمل طور پر تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت ری ٹوئٹ اور کمنٹس کے بٹنز کو ختم کردیا جائے گا۔
شائع12 جولائ 202411:12pm
واٹس ایپ کی جانب سے جلد ہی رواں برس کے اختتام تک اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے 35 برانڈز یا اقسام کے موبائل فونز سے سپورٹ ختم کی جائے گی۔
ٹک ٹاک پر پہلے ہی مواد، ویڈیوز اور وہاں اپلوڈ کی گئی تصاویر کو سرچ کرنے کا فیچر موجود ہے لیکن اب ٹک ٹاک پر گوگل سرچ انجن کی طرح کے فیچر کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
مذکورہ فیچر کے تحت ہر انسٹاگرام اکاؤنٹ ہولڈر اپنے ہی اکاؤنٹ میں ایک اپنا اے آئی چیٹ بوٹ بنا سکے گا جو کہ دوسرے افراد کو چیٹ کے دوران معلومات فراہم کر سکے گا۔
فوری طور پر تمام صارفین کی نظروں سے لائیکس کا بٹن غائب نہیں ہوا، تاہم ترتیب وار تمام صارفین دوسرے صارف کی پوسٹ پر لائیکس کا بٹن دیکھنے سے محروم ہوجائیں گے۔