گرینڈ جرگے نے 'عزم استحکام' کو 'عدم استحکام' قرار دیا، جرگے میں قبائلی عوام نے آپریشن عزم استحکام پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، سربراہ ے یو آئی
شائع27 جون 202406:53pm
جوڈیشل کمیشن 9 مئی کے واقعات کی مکمل تحقیقات کرے گا، ان روز پرتشدد واقعات میں ملوث تمام کرداروں کو بے نقاب کیا جائے گا، خیبر پختونخوا کابینہ
اپ ڈیٹ27 جون 202407:50pm
مغوی شہری کو پہلے زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی میں رکھا گیا، بعد میں سعودآباد تھانے منتقل کیا گیا تھا، مغوی شہری کے اہل خانہ سے 10 لاکھ روپے تاوان مانگا جارہا تھا، پولیس ذرائع
شائع27 جون 202405:45pm
کے ۔ الیکٹرک صارفین کی جانب سے بتایا گیا کہ مختلف علاقوں میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، جن علاقوں میں 100 فیصد ریکوری ہے وہاں پر بھی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
شائع27 جون 202405:12pm
اداکارہ نے مختصر ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں انہوں نے میک اپ بوائے کی مدد سے اپنا پیٹ بھی دکھایا اور وضاحت کی کہ وہ حمل سے نہیں ہیں۔
شائع27 جون 202404:49pm
چاہت فتح علی خان کا ’بدو بدی‘ گانا 6 جون کو کاپی رائٹس کے دعوے کے تحت ڈیلیٹ کیا گیا تھا اور ان کے گانے کو یوٹیوب پر 2 کروڑ 80 لاکھ بار دیکھا جا چکا تھا۔
شائع27 جون 202404:18pm
سید جبران اور عفیفہ نے سال 2011 میں شادی کی تھی اور ان کے تین بچے ہیں، ماضی میں ان کے درمیان اختلافات کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔
شائع27 جون 202403:51pm
یہ ایک میاں، بیوی کے درمیان کا معاملہ ہے، اس معاملے کو سیاست کی نذر کیا گیا ، اس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا اور سزا آج معطل نہیں ہوئی، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ27 جون 202404:52pm
اپنی بچی مدیحہ نامی خاتون کو دی تھی جس نے آگے بشریٰ ایاز کو دی دے اور بشریٰ نے بچی صارم برنی کو دے دی، بچی کی حقیقی ماں کا عدالت میں بیان
اپ ڈیٹ27 جون 202404:56pm
جبری گمشدگیاں آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، حکومت پنجاب اس حوالے سے اپنا پالیسی بیان دے، یہ کیا طریقہ ہے کہ کیسز سے ضمانت ملے تو اسے اٹھا لو، لاہور ہائیکورٹ
شائع27 جون 202402:05pm
آپ کو چاہیے اپنی ڈیوٹی کریں، گارنٹی دیں آپ ہڑتال ختم کریں گے، چاہتے ہیں آپ کل یہاں پر نظر نہ آئیں، ہسپتال میں ہوں، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کا صدر ینگ ڈاکٹرز سے مکالمہ
شائع27 جون 202402:01pm
مروت قومی جرگہ کے امیر الحاج اسلم خان پر خودکش حملہ بھی ہو چکا ہے جب کہ قومی جرگہ کے2 امیر دہشت گردوں کی فائرنگ سےجاں بحق ہوچکےہیں۔
شائع27 جون 202401:31pm
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 12 سے14 گھنٹے بجلی غائب ہونا معمول بن گیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی کی فراہمی بھی کئی روز سے بند ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
شائع27 جون 202412:55pm
اندرونی معاملات میں مداخلت کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اپ ڈیٹ27 جون 202401:13pm
اس سال ترقیاتی بجٹ 530ارب روپے ہے، بلوچستان نے 320 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کے لیے رکھے، یہ صوبہ سندھ ہے جس کی اسمبلی اپنی لیڈر شپ کے اصولوں کے مطابق چلتی ہے، مراد علی شاہ
اپ ڈیٹ27 جون 202412:53pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی، شیریں مزاری اپنے وکیل احسن پیرزادہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔
شائع27 جون 202412:23pm
پاکستان میں دہشتگردی کے حملے ہمیشہ افغانستان سے ہوئے، افغان بھائیوں نے ہماری پیٹھ پر ہمیشہ چھرا گھونپا، عامر ڈوگر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
شائع27 جون 202412:15pm
تمام ججز موبائل میں کال ریکارڈ کرنے والی ایپس رکھیں، اگر کوئی ایسی فون کال آئے تو اسے ریکارڈ کیا جائے، جسٹس شاہد کریم کے جج کو ہراساں کرنے کے کیس میں ریمارکس
اپ ڈیٹ27 جون 202412:30pm
امریکا میں جن ارکان نے قرارداد پاس کی وہ فارم 47 والے نہیں، اگلے ماہ کے آخر تک نواز شریف بھی اپنا بیانیہ بدلیں گے، سابق وفاقی وزیر
شائع27 جون 202411:34am
وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی رہنما کو داسو واقعے پر ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جس پر چینی وزیر داخلہ نے اطمینان کا اظہار کیا۔
شائع27 جون 202411:11am
بڑے ایونٹس میں ’چوکرز‘کے نام سے مشہور جنوبی افریقہ نے مجموعی طور پر 8 سیمی فائنل کھیلنے کے بعد پہلی بار آئی سی سی ورلڈکپ (ون ڈے، ٹی20) کے فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔
اپ ڈیٹ27 جون 202406:51pm
درخواست بریت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کی، پی ٹی آئی وکلا سردار مصروف، آمنہ علی اور مرزا عاصم بیگ عدالت میں پیش ہوئے۔
شائع27 جون 202410:29am
'خصوصی انسداد فسادات فورس' تشکیل دینے کا مقصد ایسی صورتحال کو طاقت کے بجائے دیگر طریقوں سے کنٹرول کرنا ہے تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو، انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیر
شائع27 جون 202409:42am
افغانستان کی پوری ٹیم 11.5 اوور میں 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف بآسانی 8.5 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔
اپ ڈیٹ27 جون 202410:24am
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان شیڈول دوسرے سیمی فائنل کے لیے ریزرو ڈے نہ رکھنے پر آئی سی سی کی منصوبہ بندی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
شائع27 جون 202412:23am
شہر کے مختلف علاقوں میں جمعرات اور جمعہ کو کہیں بوندا باندی، کہیں ہلکی تو کہیں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
شائع26 جون 202411:50pm
فیفا کے آفیشل انسٹاگرام پر دو روز قبل لیونل میسی کی 37 ویں سالگرہ پر کھلاڑی کو منفرد انداز میں سالگرہ مبارک دی گئی اور ان کے جنم دن پر متعدد ویڈیوز شیئر کی گئیں۔
شائع26 جون 202411:17pm
حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر داخلہ نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
شائع26 جون 202411:01pm
زائد اموات کے حوالے سے بتائے گئے اعداد و شمار کی تصدیق نہیں ہوئی، گزشتہ دو دنوں میں ہیٹ اسٹروک سے 10 افراد کا انتقال ہوا، سلیم راجپوت
اپ ڈیٹ27 جون 202406:34pm
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کو اپنا سیاسی کردار محدود کرنا ہو گا، فوج سے رابطے نہ رکھ کر غلطی کی، رابطے رکھتے تو غلط فہمیاں نہ ہوتیں، رہنما پی ٹی آئی
شائع26 جون 202410:13pm
ایک مداح نے ان سے سوال کرنے کے بجائے ان کے ساتھ اپنی خواہش کا اظہار کیا اور ان سے التجا کی کہ وہ عائزہ خان کے ساتھ کسی ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کریں۔
شائع26 جون 202409:36pm
بھارتی ہمیں ہمیشہ یاد دلاتے ہیں کہ کارگل جنگ کے دوران اسرائیل ان کے ساتھ تھا، بھارتی یہ نہیں بھولتے اور اب شاید یہ احسان چکا رہے ہوں، ڈینیئل کارمون
شائع26 جون 202409:04pm
گرینڈ جرگے نے 'عزم استحکام' کو 'عدم استحکام' قرار دیا، جرگے میں قبائلی عوام نے آپریشن عزم استحکام پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، سربراہ ے یو آئی
شائع27 جون 202406:53pm
یہ ایک میاں، بیوی کے درمیان کا معاملہ ہے، اس معاملے کو سیاست کی نذر کیا گیا ، اس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا اور سزا آج معطل نہیں ہوئی، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ27 جون 202404:52pm
جوڈیشل کمیشن 9 مئی کے واقعات کی مکمل تحقیقات کرے گا، ان روز پرتشدد واقعات میں ملوث تمام کرداروں کو بے نقاب کیا جائے گا، خیبر پختونخوا کابینہ
اپ ڈیٹ27 جون 202407:50pm
مغوی شہری کو پہلے زمان ٹاؤن تصویر محل چوکی میں رکھا گیا، بعد میں سعودآباد تھانے منتقل کیا گیا تھا، مغوی شہری کے اہل خانہ سے 10 لاکھ روپے تاوان مانگا جارہا تھا، پولیس ذرائع
شائع27 جون 202405:45pm
کے ۔ الیکٹرک صارفین کی جانب سے بتایا گیا کہ مختلف علاقوں میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، جن علاقوں میں 100 فیصد ریکوری ہے وہاں پر بھی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
شائع27 جون 202405:12pm
اپنی بچی مدیحہ نامی خاتون کو دی تھی جس نے آگے بشریٰ ایاز کو دی دے اور بشریٰ نے بچی صارم برنی کو دے دی، بچی کی حقیقی ماں کا عدالت میں بیان
اپ ڈیٹ27 جون 202404:56pm
آپ کو چاہیے اپنی ڈیوٹی کریں، گارنٹی دیں آپ ہڑتال ختم کریں گے، چاہتے ہیں آپ کل یہاں پر نظر نہ آئیں، ہسپتال میں ہوں، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کا صدر ینگ ڈاکٹرز سے مکالمہ
شائع27 جون 202402:01pm
مروت قومی جرگہ کے امیر الحاج اسلم خان پر خودکش حملہ بھی ہو چکا ہے جب کہ قومی جرگہ کے2 امیر دہشت گردوں کی فائرنگ سےجاں بحق ہوچکےہیں۔
شائع27 جون 202401:31pm
جبری گمشدگیاں آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، حکومت پنجاب اس حوالے سے اپنا پالیسی بیان دے، یہ کیا طریقہ ہے کہ کیسز سے ضمانت ملے تو اسے اٹھا لو، لاہور ہائیکورٹ
شائع27 جون 202402:05pm
اس سال ترقیاتی بجٹ 530ارب روپے ہے، بلوچستان نے 320 ارب روپے ترقیاتی بجٹ کے لیے رکھے، یہ صوبہ سندھ ہے جس کی اسمبلی اپنی لیڈر شپ کے اصولوں کے مطابق چلتی ہے، مراد علی شاہ
اپ ڈیٹ27 جون 202412:53pm
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 12 سے14 گھنٹے بجلی غائب ہونا معمول بن گیا، شہر کے بیشتر علاقوں میں پانی کی فراہمی بھی کئی روز سے بند ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
شائع27 جون 202412:55pm
اندرونی معاملات میں مداخلت کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اپ ڈیٹ27 جون 202401:13pm
پاکستان میں دہشتگردی کے حملے ہمیشہ افغانستان سے ہوئے، افغان بھائیوں نے ہماری پیٹھ پر ہمیشہ چھرا گھونپا، عامر ڈوگر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
شائع27 جون 202412:15pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی، شیریں مزاری اپنے وکیل احسن پیرزادہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔
شائع27 جون 202412:23pm
وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی رہنما کو داسو واقعے پر ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جس پر چینی وزیر داخلہ نے اطمینان کا اظہار کیا۔
شائع27 جون 202411:11am
تمام ججز موبائل میں کال ریکارڈ کرنے والی ایپس رکھیں، اگر کوئی ایسی فون کال آئے تو اسے ریکارڈ کیا جائے، جسٹس شاہد کریم کے جج کو ہراساں کرنے کے کیس میں ریمارکس
اپ ڈیٹ27 جون 202412:30pm
امریکا میں جن ارکان نے قرارداد پاس کی وہ فارم 47 والے نہیں، اگلے ماہ کے آخر تک نواز شریف بھی اپنا بیانیہ بدلیں گے، سابق وفاقی وزیر
شائع27 جون 202411:34am
حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں 27 افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر داخلہ نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو غیر قانونی دکانوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
شائع26 جون 202411:01pm
درخواست بریت پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کی، پی ٹی آئی وکلا سردار مصروف، آمنہ علی اور مرزا عاصم بیگ عدالت میں پیش ہوئے۔
شائع27 جون 202410:29am
وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی رہنما کو داسو واقعے پر ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جس پر چینی وزیر داخلہ نے اطمینان کا اظہار کیا۔
شائع27 جون 202411:11am
امریکی ایوان نمائندگان میں 7 کے مقابلے میں 368 امیدواروں نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جس میں 8 فروری کے عام انتخابات میں مداخلت، بے ضابطگیوں کے دعووں کی مکمل، آزادنہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔
شائع26 جون 202404:11pm
بھارتی ہمیں ہمیشہ یاد دلاتے ہیں کہ کارگل جنگ کے دوران اسرائیل ان کے ساتھ تھا، بھارتی یہ نہیں بھولتے اور اب شاید یہ احسان چکا رہے ہوں، ڈینیئل کارمون
شائع26 جون 202409:04pm
کینیا کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان پرتشدد واقعات کا موثر انداز میں جواب دیں گے اور شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے، کینیائی صدر کا خطاب
شائع26 جون 202402:22pm
پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے باعث بے پناہ نقصان اٹھایا،کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
شائع26 جون 202410:47am
اقوام متحدہ اور آزاد مبصرین نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ’منظم طریقہ کار‘ کے تحت نشانہ بنایا جارہا ہے۔
شائع26 جون 202410:00am
احتجاج کرنے والے نیروبی میں پارلیمنٹ کی جانب مارچ کررہے تھے کہ پولیس نے جھڑپ کے بعد مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔
شائع25 جون 202411:28pm
نوجوان کی جانب سے غیر ملکی خواتین سیاحوں کے ریٹ لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے خلاف پولیس کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
اپ ڈیٹ25 جون 202404:59pm
جولین اسانج کو 2010 میں امریکی معلومات افشا کرنے پر سزا ہوئی تھی اور وہ 2019سے لندن کی جیل میں قید تھے، امریکی حکام سے معاہدے کے بعد انہیں رہائی ملی۔
شائع25 جون 202412:59pm
جب دھماکوں کی آواز سنی گئی تو فیکٹری میں 100 سے زیادہ لوگ کام کر رہے تھے اور لیتھیم آئن بیٹریوں کا معائنہ اور انہیں پیک کررہے تھے۔
شائع24 جون 202405:50pm
لبنان کے ساتھ سفارتی سطح پر معاملے کو حل کرنے کی کوشش کریں گے ورنہ دوسرا آپشن استعمال کریں گے اور ہر حال میں اپنے شہریوں کو واپس لائیں گے، بنیامین نیتن یاہو
اپ ڈیٹ24 جون 202403:06pm
داغستان میں نامعلوم افراد کی جانب سے یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں، اور پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
اپ ڈیٹ24 جون 202404:53pm
امریکی ریاست آرکنساس میں فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے تاہم پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
شائع22 جون 202403:50pm
المواسی میں پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملے میں 25 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوئے، غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے قریب ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
اپ ڈیٹ22 جون 202405:07pm
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈاکٹر صالح بن زین العابدین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
اپ ڈیٹ22 جون 202405:08pm
چین کے نمائندوں نے امریکا کو یقین دہانی کرائی کہ تائیوان کے ساتھ کسی تنازع کی صورت میں وہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں کرے گا، رپورٹ
شائع21 جون 202410:11pm
اعلیٰ سطح کے انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کے ذریعے پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی میں ہماری شراکت داری ہے، جس میں انسداد دہشت گردی کی استعداد کار بڑھانے کے کئی پروگرام شامل ہیں، میتھیو ملر
شائع21 جون 202409:55am
بھارتی ادارے کی جانب سے مقامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 9 بیرون ملک ایکسچینجز کو شوکاز نوٹس جاری کیے تھے، جس کے بعد مئی میں بائنانس نے بھارت میں فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کے ساتھ رجسٹر کیا تھا۔
شائع20 جون 202403:17pm
اسرائیل بین الاقوامی قانون کے تحت سنگین ترین خلاف ورزیوں کا ذمہ دار ہے جسے ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کہا جاتا ہے، سربراہ اقوام متحدہ کمیشن آف انکوائری ناوی پلے کا بیان
شائع20 جون 202411:08am
منیر اکرم نے جاری کانفرنس کو چھوٹے اور ہلکے ہتھیاروں سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے اور عالمی تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے اجتماعی عزم کی توثیق کرنے کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔
شائع20 جون 202410:22am
گزشتہ سال نومبر میں، پاکستان نے باضابطہ طور پر ابھرتی ہوئی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے اتحاد برکس میں رکنیت کے لیے درخواست دی ہے۔
شائع20 جون 202409:47am
ہم گلا گھونٹنے والی پابندیوں سے مقابلہ کرتے رہیں گے جسے مغرب نے اپنی بالادستی کو برقرار رکھنے کے لیے آلے کے طور پر استعمال کرنے کی عادت ڈال لی ہے، روسی صدر
شائع19 جون 202403:07pm
عبدالمنان نے2007 سے سیکیورٹی فورسز، معصوم شہریوں کےخلاف کارروائیوں میں حصہ لیا، 2014 میں دہشتگرد عبدالمنان کو افغان حکومت نے صوبہ ننگر ہار سے گرفتار کیا تھا۔
اپ ڈیٹ19 جون 202403:53pm
بڑے ایونٹس میں ’چوکرز‘کے نام سے مشہور جنوبی افریقہ نے مجموعی طور پر 8 سیمی فائنل کھیلنے کے بعد پہلی بار آئی سی سی ورلڈکپ (ون ڈے، ٹی20) کے فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔
اپ ڈیٹ27 جون 202406:51pm
افغانستان کی پوری ٹیم 11.5 اوور میں 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف بآسانی 8.5 اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔
اپ ڈیٹ27 جون 202410:24am
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان شیڈول دوسرے سیمی فائنل کے لیے ریزرو ڈے نہ رکھنے پر آئی سی سی کی منصوبہ بندی پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
شائع27 جون 202412:23am
ڈک ورتھ لوئس کا طریقہ انگریزی کے ماہر شماریات فرینک ڈک ورتھ اور ٹونی لیوس نے بنایا، 2014 میں اسٹیون اسٹرن میں اس کچھ ترامیم کیں۔
شائع26 جون 202412:00pm
ڈیوڈ وارنر نے جنوری میں پاکستان کےخلاف کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا، بھارت کے خلاف ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل وارنر کے آخری میچ تھا۔
اپ ڈیٹ25 جون 202404:14pm
ایونٹ میں پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے کے علاوہ اسکورچرز، میلبرن رینیگیڈز، میلبرن اسٹارز، تسمانیہ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز، اے سی ٹی کومٹس اور ناردرن ٹریٹری کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
شائع25 جون 202412:42pm
ٹی 20 ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 26 جون کو جنوبی افریقہ اور افغانستان, دوسرا سیمی فائنل 27 جون کو انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ25 جون 202401:21pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہونے کے بعد بابر اعظم چند دن امریکا میں رک گئے تھے، وہ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔
اپ ڈیٹ25 جون 202409:22am
ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا کی افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد گروپ ون میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
شائع24 جون 202403:23pm
پاکستانی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی، اسٹاف اور کھلاڑی مسلسل تبدیل ہورہے ہیں، یہ صورتحال انتہائی مشکل ہوتی ہے جس میں کوئی کارکردگی نہیں دکھاسکتا، آسٹریلین کرکٹر
شائع24 جون 202402:08pm
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقہ نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 3 وکٹوں سے شکست دی
اپ ڈیٹ24 جون 202404:54pm
ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے کوچنگ معیار بہتر کرنے اور کنٹریکٹ پر نظر ثانی کا فیصلہ، کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شمولیت کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا ہوگی۔
شائع24 جون 202410:56am
آسٹریلوی فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے بعد لگاتار 2 میچوں میں 2 ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے، پاکستانی اسٹار باؤلر نے مارچ 1999 میں سری لنکا کے خلاف لگاتار 2 ٹیسٹ میچوں میں 2 ہیٹ ٹرک کی تھیں۔
شائع23 جون 202403:05pm
بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم بیس اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنا سکی۔
شائع22 جون 202411:05pm
بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں امریکا کی ٹیم 128 رنز بناسکی، ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 10.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔
شائع22 جون 202408:41am
معروف ٹی اینکر نے ٹی20 ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر تحائف لے کر میچز کے نتائج تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔
شائع21 جون 202404:50pm
ایک ایسی نسل ہمارے سامنے پروان چڑھ رہی ہے جو ان متعدد ذہنی چیلنجز کا شکار ہے جن کا پہلے آنے والی کسی نسل نے سامنا نہیں کیا تھا۔
شائع26 جون 202401:28pm
جب ریاست میرے اور آپ کے عقیدے کو ریاستی معاملات چلانے میں استعمال کرنے لگتی ہے تو مفاد پرست گروہ عقیدے کی تشریح کا فیصلہ خود کرتے ہیں۔
شائع24 جون 202412:21pm
اوبھایو کے منع کرنے کے باوجود اس کے چھ بیٹے 'کلاچی جو کُن' میں شکار کرنے نکل پڑے جہاں انہیں ان کے جال میں منگر مچھلی پھنسی اور اسے جال سے نکالتے ہوئے ان تمام بھائیوں کو منگر نگل گئی۔
اپ ڈیٹ21 جون 202405:20pm
دوسرے راؤنڈ کا گروپ دیکھنے کے بعد کسی کو امید نہیں تھی کہ پاکستان کوئی میچ جیت پائے گا اور ہوا بھی یہی لیکن قومی ٹیم نے اپنے میچز میں حریف ٹیموں کا دلیری سے مقابلہ کیا۔
شائع20 جون 202410:32am
‘کب لارہے ہو؟’ ایک خاص ‘بقر عیدی’ سوال ہے، ہم جیسے سیدھے سادے لوگ اس کے جواب میں شرما کر کہتے ہیں، ’اماں لڑکیاں دیکھ رہی ہیں'۔
شائع11 جولائ 202205:11pm
سال 2000ء میں آئی ایم ایف کے اسٹینڈ بائے اریجمنٹ کرتے ہوئے ہمیں جن ملکی مسائل کا سامنا تھا، 25 میزانیے گزر چکے لیکن پاکستان اب بھی وہیں کھڑا ہے جہاں وہ 2001ء میں تھا۔
شائع13 جون 202401:30pm
اہم سوال یہ ہے کہ تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی کا منصوبہ جسے اقوامِ متحدہ کے طاقتور ترین رکن کی سرپرستی حاصل ہے، کیا اسرائیل اس پر رضامند ہوگا؟
شائع12 جون 202404:16pm
اگر بات صرف پاکستان کی دو کمزور ٹیموں کینیڈا اور آئرلینڈ سے فتح اور امریکا کی دو مسلسل شکست تک محدود ہوتی تو ٹھیک تھا لیکن معاملہ اب ‘ابر’ کا بھی ہے۔
شائع12 جون 202412:20pm
سنگین معاشی بحران کے پیش نظر حالیہ بجٹ اس بات پر زیادہ مرکوز ہوگا کہ خودمختار حکومتِ پاکستان اپنے مالی معاملات کو کیسے سنبھالتی ہے۔
اپ ڈیٹ11 جون 202404:35pm
1987ء میں بھارت کی جانب سے 126 کے آسان ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 87 رنز پر آؤٹ ہوگئی، اس شکست کے بعد عمران خان نے ہفتوں کسی سے بات نہیں کی حالانکہ وہ خود صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔
اپ ڈیٹ11 جون 202404:34pm
پاکستانی کرکٹ شائقین کچھ اس حد تک ٹیم سے مایوس ہوچکے کہ وہ ٹیم کے اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات پر کوئی بات سننا پسند نہیں کررہے۔
شائع10 جون 202403:45pm
بجٹ میں حکومت ٹیکس اور دیگر مالی معاملات پر کیا اعلان کرتی ہے اسٹیٹ بینک اس سے لاعلم ہے مگر بجٹ میں جو بھی اقدامات لیے جائیں گے اس کا براہ راست اثر ملک میں مہنگائی پر پڑے گا۔
اپ ڈیٹ10 جون 202401:23pm
بابر اعظم جو اپنے تئیں بہت کرکٹ کی سمجھ رکھتے ہیں، آج تک یہ نہیں سمجھ سکے کہ کرکٹ باتوں سے نہیں گیند اور بلے سے کھیلی جاتی ہے۔
اپ ڈیٹ07 جون 202403:49pm
جتنا ماضی میں جائیں گے، اتنا ہی زیادہ انسان کو یہ احساس ہوتا ہے کہ موجودہ دور میں انسانوں کو درپیش تقریباً ہر موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ماضی کے انسانوں کو بھی رہا ہے۔
شائع06 جون 202401:50pm
مودی جو دیوتا کا روپ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، ووٹرز کی بڑی تعداد کو احساس ہوگیا ہے کہ یہ دیوتا بھی ایک عام انسان ہے جس میں بہت سی خامیاں ہیں۔
شائع05 جون 202412:37pm
اپنے 10 سالہ حکمرانی میں نریندر مودی ہمیشہ اپنے دانستہ اور غیر متوقع رویے سے عوام کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں کامیاب رہے۔
شائع04 جون 202401:18pm
'مودی خود کو عظیم عالمی رہنما کے طور پر پیش کرتے ہیں لیکن درحقیقت اپنے ملک میں وہ ایک ہندو رہنما ہیں جو پاکستان کو 'چوڑیاں پہنا دیں گے' جیسے بیانات دیتے ہیں'۔
شائع03 جون 202404:38pm
گزشتہ سال صبر کا پیمانہ لبریز ہونے پر پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے اپنی پالیسیز سخت کی تھیں، ان پالیسیز کے کیا نتائج سامنے آئے؟
شائع03 جون 202412:47pm
کبھی آپ اس علاقے کی سیر کو جائیں تو پھول توڑ کر دیکھیے گا ہوسکتا ہے کہ بارش ہوجائے اور اگر واقعی ہوگئی تو یہ قدرت کا عجب کرشمہ ہوگا۔
شائع31 مئ 202402:11pm
ہم سگمنڈ فرائڈ کے نظریہ نفسیات ڈیتھ ڈرائیو سے تو واقف ہیں جس میں انسان تباہی اور تکالیف پہنچا کر خوشی محسوس کرتا ہے، غزہ میں یہی کچھ ہورہا ہے۔
اپ ڈیٹ30 مئ 202404:01pm
ہتک عزت کے قانون کے نفاذ سے پہلے ہی ہم نے احمد فرہاد کو اغوا ہوتے، ججز کو دباؤ اور دھمکیوں کا سامنا کرتے دیکھ لیا ہے، نفاذ کے بعد کیا تبدیل ہوگا؟
اپ ڈیٹ29 مئ 202403:42pm
سبھاش چندر بوس کہتے تھے، 'تم مجھے خون دو، میں تمہیں آزادی دوں گا'، مودی غریب طبقے کو کہتے ہیں، 'میں نے آپ کو 5 کلو چاول دیے، اب آپ کی باری ہے کہ مجھے ووٹ دیں'۔
شائع28 مئ 202412:41pm
کیا حکومت نجی خریداروں کو مجبور کرسکتی ہے کہ وہ کسانوں کو زیادہ قیمت ادا کریں، خاص طور پر اس صورت میں کہ جب وہ خود کم قیمت پر گندم کا ذخیرہ درآمد کررہی ہے؟
شائع27 مئ 202409:49am
تاریخ پڑھیں تو پتا چلتا ہے کہ مکافات عمل انسان کے اعمال کے بیجوں سے بننے والا ایک جنگل ہے، وہ حکمران جن کا غرور اوڑھنا بچھونا تھا، انہوں نے اندھیری کوٹھریوں میں ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر حیات سے جھٹکارا پایا۔
اپ ڈیٹ27 مئ 202409:26am
ابراہیم رئیسی کی وفات کے بعد جس طرح طاقت کا خلا پیدا ہونے کی قیاس آرائیاں ہورہی تھیں، ایسا ہوا نہیں بلکہ ایران نے ردعمل کے طور پر نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔
شائع23 مئ 202404:12pm