اسامہ مرتضیٰ اور آصف دل محمد کو ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گوئن نالہ روڈ پر ریہاڑہ کراس سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک وین میں راولپنڈی فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
'خصوصی انسداد فسادات فورس' تشکیل دینے کا مقصد ایسی صورتحال کو طاقت کے بجائے دیگر طریقوں سے کنٹرول کرنا ہے تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو، انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آزاد کشمیر میں امن وامان اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایوارڈ جیتنے والا اسکول 2005 کے تباہ کن زلزلے کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے میرپور میں تعمیر کیا گیا، یہ 1500 یتیم بچوں کو تعلیم، رہائش فراہم کرتا ہے۔