10ماہ سے غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بمباری اور زمینی کارروائی میں 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
شائع12 جولائ 202410:18pm
پاکستان کی سرزمین پر اندرونی مسائل انہیں خود حل کرنا ہوں گے، یہ ممکن نہیں کہ پاکستانی سرزمین پر کچھ ہونے کی صورت میں افغانستان کی ذمے داری ہو، ترجمان افغان حکومت
بھارتی وفاقی وزارت خزانہ نے حال ہی میں شمال مشرقی خطے میں ہر پن بجلی منصوبے کے لیے 7.5 ارب روپے (8 کروڑ 98 لاکھ ڈالر) تک کی مالی امداد کی منظوری دی ہے، ذرائع
مقبوضہ کشمیر میں انسپکٹر جنرل پولیس ودھی کمار بردی نے بتایا کہ ضلع کلگام کے دیہات میں دو مختلف کارروائیاں کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔
روانڈا اسکیم شروع ہونے سے پہلے ہی مردہ اور دفن ہو چکی تھی۔ یہ کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنی، اس لیے میں ایسی چالوں کو جاری رکھنے کے لیے تیار نہیں ہوں، کیئر اسٹارمر
میری حکومت عوام کی خدمت کرےگی، جن لوگوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا ہم ان کی بھی خدمت کریں گے، ہمیں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، سربراہ لیبر پارٹی کا ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں قوم سے خطاب