www.fgks.org   »   [go: up one dir, main page]

انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

پائیدار ترقی کے اہداف مصنوعی ذہانت پر اقوام متحدہ کی سالانہ کانفرنس جمعہ کو جنیوا میں ختم ہو گئی ہے جس میں گمراہ کن اطلاعات اور ڈیپ فیک سے موثر تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی نگرانی اور اس کے مفید استعمال کا معاملہ موضوع بحث رہا۔

دیگر خبریں

امن اور سلامتی جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ ایران افزودہ یورینیم کے ذخائر میں اضافہ کر رہا ہے جبکہ ادارے کو تین سال سے اس کی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت نہیں ملی۔
انسانی امداد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں بچوں کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے تحفظ دیا جائے۔

یو این ریڈیو

    نسل کشی: سربرنیکا کی مائیں انصاف مانگتی ہیں

    جولین اسانج کیس: آزادیِ صحافت پر سوالیہ نشان

    ’غزہ بچوں کا قبرستان اور بڑوں کے لیے جہنم‘