www.fgks.org   »   [go: up one dir, main page]

Inquilab Logo

اداریہ

انسانی معاشرہ اور مسائل و مصائب

کروڑوں سال کی دُنیا کے بے شمار واقعات ہمارے سامنے ہیں ۔ جب سے تاریخ لکھی جانے لگی تب سے ایک ایک واقعہ آئینے کی طرح روشن ہے۔ جب سے ٹیکنالوجی کا فروغ ہوا تب سے دُنیا کا ایک ایک گوشہ ہر خاص و عام پر اس طرح ظاہر ہے جیسے اس کے سامنے جام جمشید رکھا ہوا ہو۔

July 05, 2024, 1:36 pm IST

انسانی معاشرہ اور مسائل و مصائب

کتنے ہی زخم ہیں مرے اک زخم میں چھپے

اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے اپنے طور پر جس قدر ممکن ہوا کوشش کی کہ حکومت کا احساس ِ ذمہ داری جگایا جائے مگر یہ کوششیں سود مند ثابت نہیں ہوئیں۔

July 04, 2024, 2:11 pm IST

کتنے ہی زخم ہیں مرے اک زخم میں چھپے

بحیثیت اپوزیشن لیڈر راہل کا پہلا خطاب

پیر کو لوک سبھا میں راہل گاندھی کا خطاب کئی وجوہات کی بناء پر موضوع بحث بنا۔ پہلی وجہ یہ کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر یہ اُن کا پہلا خطاب تھا جس کی وجہ سے ایک قسم کا تجسس پہلے سے موجود تھا کہ دیکھیں وہ کیا بولتے ہیں ۔

July 03, 2024, 1:23 pm IST

بحیثیت اپوزیشن لیڈر راہل کا پہلا خطاب
This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK