www.fgks.org   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

پاڑھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاڑھا
مملکت جانور
قسمہ جبلیات
جماعت پستانیہ
طبقہ جفت کھریہ (Artiodactyla)
خاندان ہرن
سائنسی نام Axis Porcinus



ہندوستانی پاڑھا یا ہند چینی پاڑھا (Indochinese hog deer) ایک قسم کا چھوٹا ہرن ہے جو برصغیر اور جنوب مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔

بارہ سنگھا پاڑھا (نر) کے کندھے 70 سینٹی میٹر کے لمبائی کے ہوتے ہیں اور اسکا وزن تقریباً 50 کیلو کا ہے۔ ہِرنی نر سے کافی چھوٹی ہوتی ہے،کندھے تک 60 سینٹی میٹر اور 30 کیلو کا بوجھ۔ یہ مضبوط جسم والا نوع کے ٹانگیں مختصر ہے اور اس کی کھال موسم گرما میں 'کُرنگ' (لال مائل بھوری) اور جاڑو مین گہری بھوری ہوتی ہے۔ پاڑھے کی پیٹھ آڑی ہوتی ہے کیونکہ اسکا پُٹھا اسکے کندھوں سے اونچا ہوتا ہے۔ صرف نر کے پاس سینگ ہوتے کے۔

یہ نباتات خور

جار نواپنا مسکن کھلے ماحول میں بناتا ہے جیسک رہ کچھاری (سیلابی مٹی ولے) گیاہستان۔ پاڑھک کے اہمی شکاری باگھ، تیندوا، بادلی تیندوا اور سون کُتّا (ایشیائی جنگلی کتا) ہاتےےیں۔