این اے-251 (شیرانی مع ژوب اور قلعہ سيف اللہ)
Appearance
(این اے۔251 (شیرانی مع ژوب اور قلعہ سيف اللہ) سے رجوع مکرر)
این اے۔251 (شیرانی۔مع۔ژوب۔مع۔قلعه سيف الله) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع قلعہ سیف اللہ، ضلع ژوب اور ضلع شیرانی۔ |
ووٹر | 323,587 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔257 (ژوب۔مع۔قلعہ سیف اللہ) (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے۔251 (شیرانی۔کم۔ژوب۔کم۔قلعه سيف الله) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
انتخابات 2008[ترمیم]
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ[ترمیم]
مولوی عصمت اللہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013[ترمیم]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]
نتیجہ [5][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
مولانا محمد خان شیرانی | جمعیت علمائے اسلام ف | 30451 |
رضا محمد رضا | پختونخوا ملی عوامی پارٹی | 21260 |
مولانا عصمت اللہ | جمعیت علمائے اسلام (نظریاتی) | 27198 |
جمعیت علمائے اسلام ف کے مولانا محمد خان شیرانی نے 30451 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013