www.fgks.org   »   [go: up one dir, main page]

مندرجات کا رخ کریں

چھپکلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:36، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

چھپکلی

 

اسمیاتی درجہ ذیلی طبقہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
Squamata
سائنسی نام
Lacertilia  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Richard Owen   ، 1842  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

چھپکلی رینگنے والے کیڑوں کے گروہ کا ایک بڑی تعداد میں پایا جانے والا رکن ہے، جس کی چھ ہزار سے زائد اقسام ہیں اور یہ براعظم انٹارکٹیکا کے علاوہ سارے براعظموں میں پایا جاتا ہے۔ زیادہ تر چھپکلیوں کی چار ٹانگیں، دوبیرونی کان، لمبی دم ہوتی ہے، یہ کرم خور یعنی چھوٹے کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔ ان کی کئی اقسام میں رنگ بدل لینے کی حیرت انگیز صلاحیت ہوتی ہے جو شکار خور جانور سے بچنے کے لیے ہوتی ہے۔ تاہم یہ خصوصیت تمام چھپکلیوں میں نہیں پائی جاتی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Fossilworks