پاکستان صدر نے دانستہ طور پر بل کی منظوری میں تاخیر کی: وزارت قانون پاکستان کی وزارت قانون اور انصاف کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت جب صدر کو کوئی بل منظوری کے لیے بھیجا جاتا ہے تو ان کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں۔ یا تو وہ اسے منظور کریں یا اسے اپنے مخصوص تحفظات کے ساتھ پارلیمان کو بھیج دیں۔ سینیٹ: متنازع شق واپس لینے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ منظور آرمی ایکٹ ترمیمی بل: فوج کو بدنام کرنے پر دو سال کی سزا
ٹرینڈنگ بنگلہ دیشی کرکٹر کی آگ پر چل کر ’مائنڈ ٹریننگ‘ بنگلہ دیش کے کرکٹر محمد نعیم شیخ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ آگ پر چل کر مبینہ ’مائنڈ ٹریننگ‘ کر رہے ہیں۔