www.fgks.org   »   [go: up one dir, main page]

 
 
پاکستان

’موقف کی ترویج اور چندہ‘: پی ٹی آئی نے کن ویب سائٹس کو اشتہار دیے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 2 جولائی کے جلسے سے پہلے پاکستان میں متعدد ویب سائٹس پر آن لائن اشتہار تقسیم کیے جن کا انتخاب ان کی مقبولیت اور صارفین کی تعداد دیکھتے ہوئے کیا۔

لانگ ریڈ

فلپائن: مارکوس کے خاندان کی واپسی کو کیسے خوف سے دیکھا جا رہا ہے

’بونگ بونگ‘ مارکوس ایک آمر کا بیٹا ہے جس نے فلپائن پر برسوں تک بےدردی سے حکومت کی اور پھر اربوں لوٹ کر فرار ہو گئے۔ اس ہفتے وہ ملک کے صدر بن گئے۔ کئی لوگ اب بھی یقین نہیں کرتے کہ یہ خاندان دوبارہ اقتدار میں آ گیا ہے: روری سلیوان کی رپورٹ