پاکستان بحریہ ٹاؤن کراچی: ہنگامہ آرائی کے بعد مرکزی دروازہ کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا پاکستان کے شہر کراچی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف اتوار کو ہونے والے احتجاجی دھرنے میں ہنگامہ آرائی کے باعث بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دروازے سمیت متعدد عمارتوں کو آگ لگ گئی جس کے بعد موقع پر پہنچ کر سکیورٹی اہلکاروں نے دھرنا شرکا سے علاقے کو خالی کروا لیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن متاثرین عدالتی فیصلے سے ناخوش کراچی: 'بحریہ ٹاؤن والے گاؤں مسمار کرنے پیر کو دوبارہ آئیں گے' بحریہ ٹاؤن سے ملنے والا جرمانہ سندھ اور وفاقی حکومتوں کو نہیں ملے گا
سوشل ٹک ٹاک فیس پرنٹس اور وائس پرنٹس معلومات حاصل کرے گی؟ مختصر ویڈیو کی ایپ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے صارفین کے ’فیس پرنٹس اور وائس پرنٹس‘ اکھٹے کر سکتی ہے۔ تاہم اس نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ کیا ہیں۔ تین سال سے لاپتہ شوہر ٹک ٹاک پر مل گیا ’ٹک ٹاک کا بدصورت، غریب صارفین کی ویڈیوز دبانے کا حکم‘ سولہ سال سے کم عمر بچوں پر ٹک ٹاک کی نئی پابندی