پاکستان فرانسیسی سفیر کی ملک بدری: پاکستان کے پاس کیا آپشن ہیں؟ ویانا قوانین کیا کہتے ہیں ؟ کیا پاکستان پر اس فیصلے کے دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ؟ ایف اے ٹی ایف معاملے میں کیا سوال اٹھیں گے؟ ان سمیت چند اہم سوالات کا جواب جاننے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو نے اعلیٰ سفارتی افسران و تجزیہ کاروں سے بات چیت کی۔ قومی اسمبلی میں قرارداد پیش، تحریک لبیک کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان تحریکِ لبیک: حکومت نے کہاں کہاں غلطیاں کیں؟ ’فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد آج اسمبلی میں پیش کریں گے‘
سوشل پاکستان: ’امن و امان‘ کے لیے معطل سوشل میڈیا سروسز بحال حکومت پاکستان نے جمعے کو ملک بھر میں تقریباً چار گھنٹے تک سوشل میڈیا سروسز معطل رکھنے کے بعد بحال کر دیں۔ ہر بات پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک نہیں کیے جا سکتے : چیئرمین پی ٹی اے