عید پوریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عید پوریم
Teatr zydowski march2009.jpg
پوریم کے کھیل کا منظر
منانے والے یہودی
قسم یہودیت
اہمیت یہودی اس کو یوم نجات کے طور پر مناتے ہیں جیسا کہ آسترکی کتاب میں لکھا ہے۔
تقاریب آستر کی کتاب سنتے ہیں، عبادت کرتے ہیں، عہدہ کھانے پکاتے ہیں، اور خیرات کرتے ہیں۔
تاریخ یروشلم میں ہر سال کے آحری مہینے ادار کی چودہویں تاریخ کو اور کئی جگہ 15 کو۔
2016 
تاریخ
غروب آفتاب، 23 مارچ – آغازِ شب، 24 مارچ
2017 
تاریخ
غروب آفتاب، 11 مارچ – آغازِ شب، 12 مارچ
منسلک جیسے یہودی مقدس کتب میں عید ہنوکا کا جشن منانے کا حکم ہے۔

یہودیوں کی ایک عید، "پور" کا معنی ہے قرعہ، کہا جاتا ہے کہ اسے مردکی نے ہامان کی یہودیوں کے خلاف سازش کے ناکام ہونے کی یاد میں جاری کیا تھا۔یہ یہودی ہر سال کے آخری مہینے کی 14 تاریخ کو مناتے ہیں۔[2]

عید پوریم کی ابتداء[ترمیم]

یہ ایک قدیم یہودی تہوار ہے جو 450 سال قبل مسیح سے بھی پہلے شروع ہوا۔[3]اس کی کہانی عہد نامہ قدیم کی کتاب آستر میں بیان ہوئی ہے۔ ایران کے بادشاہ اخسویرس نے اپنے وزیر ہامان کی چال میں آکر سارے یہودیوں کے قتل کا حکم دے دیا، لیکن مردکی نے یہ خبر آستر (ملکہ) تک پہنچا دی اس نے بادشاہ نے قتل کا حکم نشے کی حالت میں دیا سو وہ غصے میں آ گیا اور خود ہامان ہی کو قتل کر دیا اور ساتھ ہی یہودیوں کو اختیار دیا گیا انھوں نے اس دن (آخری مہینے کی 13ویں تاریخ) ہامان کے لوگوں کو قتل کیا اور اگلے دن خوشی کی اور اس کو ہر سال عید کی طرح منانے کا حکم ان کو دیا گيا۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jewish and Israeli holidays 2000–2050, 5774 (2013–2014)
  2. قاموس الکتاب، صفحہ 676
  3. میکڈونلڈ، تفسیر الکتاب، آستر کی تفسیر
  4. آستر کی کتاب کا خلاصہ