www.fgks.org   »   [go: up one dir, main page]

bbc.co.uk navigation

الجزیرہ کو حاصل ہونے والی سوئٹزلینڈ کے فارنسک ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی رہنما یاسر عرفات کو 2004 میں تابکاری مادہ پلونیم دے کر ہلاک کیے جانے موقف کو تقویت ملتی ہے۔

پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو تمام زیرِ التوا مقدمات میں ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں نومبر کی ستائیس اور پنجاب میں دسمبر کی سات تاریخ کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔

جنوبی افریقی ٹیم یقیناً ظالم سہی لیکن مرنے کا شوق تو پاکستانی بیٹسمینوں کو بھی ہے کیونکہ دو سو ساٹھ رنز اتنا بڑا ہدف نہ تھا کہ لرزہ طاری ہوجاتا ۔

سیربین ٹی وی پروگرام

  • بدھ چھ نومبر کو نشر ہونے والے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین کے چاروں حصے آپ اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔ سیربین ہفتے میں تین دن یعنی پیر، بدھ اور جمعے کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو نشر کیا جاتا ہے۔

  • سیربین آن ڈیمانڈدیکھئیے00:03
  • خصوصی ضمیمہ

ریڈیو

تصاویر

فیچر اور تجزیے

BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔