www.fgks.org   »   [go: up one dir, main page]

لیبیا پر تحادی افواج کے فضائی حملوں کے شروع ہونے کے تین روز بعد لیبیا کے سربراہ کرنل معمر قذافی نے پہلی مرتبہ تقریر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وہ حملوں سے نہیں ڈرے اور لیبیا نہیں چھوڑیں گے۔

جماعت احمدیہ پاکستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال سے اب تک ننانوے احمدیوں کو محض عقیدے کی بنیاد پر قتل کیاگیا۔

وکی لیکس کے مطابق نواز شریف نے ممبئی حملوں کے بعد امریکیوں سے کہا تھا کہ حملہ آور پاکستانی تھے۔

بھارت کے شہر احمد آباد میں دسویں ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت کا مقابلہ ہو گا۔

سائنس

مارکیٹ ڈیٹا

انڈیکس کا مول تبدیلی
100فُٹسی 5795.88 33.17
100کے ایس ای 11488.06 112.92
بی ایس ای 18206.16 217.86
ڈیٹا کم از کم پندرہ منٹ پرانا ہے۔
امریکی ڈالر کی قیمت
پاکستانی روپیہ 85.31 0.01
برطانوی پاؤنڈ 0.6157 0.0001
بھارتی روپیہ 44.755 -0.04
  • ’کیا کریں؟‘ سیریز

    • بی بی سی اردو نے پاکستان کی جامعات کے طلباء کی آواز کو سامنے لانے کا اہتمام کیا ہے۔ ’ کیا کریں؟‘ کے عنوان سے اس ہفتہ وار سلسلہ کی پہلی قسط میں جامشورو کے طلباء کی آراء۔ میزبان محمد حنیف۔

      دیکھئیےدورانیہ: 18:37

خصوصی ضمیمہ

  • بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے دسویں ورلڈ کپ پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔

bbc.co.uk navigation

BBC © MMXI

بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔